ریاض (آئی پی ایس) سعودی عرب نے مختلف پیشوں میں خصوصی مہارت کے حامل غیرملکیوں کو شہریت دینے کی منظوری دی ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے شاہی فرمان کے مطابق قانون، میڈیکل، سائنٹیفک، کلچر، کھیل اور ٹیکنیکل شعبوں میں خصوصی مہارت رکھنے والے پیشہ ور افراد سعودی شہریت کی درخواست دے سکتے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق یہ شاہی فرمان وژن 2030 کا حصہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں ایسا ماحول پیدا کرنا جہاں دنیا بھر سے خصوصی مہارت کے حامل پیشہ ور افراد کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
Related Articles
چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت
ہفتہ, 28 دسمبر, 2024
چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، صرف احترام کرتا ہے،ملائیشین وزیراعظم
ہفتہ, 28 دسمبر, 2024