
اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم این اے راجہ ریاض نے ملاقات کی ۔ملاقات میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔