اہم خبریںپاکستان

سی ڈی اے، مختلف دفاتر، یونیورسٹیوں اوردیگر اداروں کو زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں ایسی تمام زمینیں جو مختلف دفاتر، یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں کو الاٹ کی گئی تھیں جن پر کسی بھی قسم کا تعمیراتی کام شروع نہیں کیا گیا ،انکی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی ہے

تاہم اسلام آباد میں مندر کیلئے الاٹ کی گئی اراضی پر بائونڈری وال کی تعمیر کی منظوری پہلے دی جا چکی ہے، اس لئے وفاقی کابینہ کے فیصلے کا اطلاق اس پر نہیں ہوگا،اس لیے مندر کے لیے مختص پلاٹ کی الاٹمنٹ قا نون کے مطا بق برقرار رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker