اہم خبریںپاکستان

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے کی ججز روسٹر جاری

اسلام آباد ، سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری، آئندہ ہفتے پانچ بنچ پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کریں گے

بنچ نمبر ایک چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل ہوگا ،بنچ نمبر دو میں جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ،بنچ نمبر تین جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل ہوگا، بنچ نمبر چار میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہونگے ،بنچ نمبر پانچ جسٹس سردار طارق،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگا۔ خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کی حالت زار سے متعلق از خود پر سماعت منگل کو ہوگی، بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی ،ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف از خود نوٹس پر سماعت جمعرات کو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker