بی ایس آنرز ڈگریوں کیلئے این او سی جاری کرنے کی پالیسی تبدیل، این او سی جاری کرنے کا اختیار ڈی پی آئی کالجز پنجاب کو سونپ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بی ایس آنرز کی ڈگریوں کیلئے این اوسی جاری کرنے کی نئی پالیسی جاری کردی گئی جس میں اختیار ڈی پی آئی کالجز پنجاب کو سونپ دیا گیا ہے۔ ڈی پی آئی کالجز سرکاری وپرائیویٹ کالجزکو بی ایس آنرز ڈگریوں کیلئے اجازت دے گا۔ ڈی پی آئی کالجز سے بغیر اجازت بی ایس آنرز ڈگری میں داخلے نہیں ہوں گے۔ یاد رہے 2018میں این او سی دینے کا اختیار محکمہ ہائر ایجوکیشن کو سپرد کیا گیا تھا۔
Related Articles
یونیورسٹی آف سرگودھاساتویں انٹرنیشنل کانفرنس آن اپلائیڈ زوالوجی کی میزبانی کرے گی
پیر, 7 اکتوبر, 2024
گورنرپنجاب نے پرنسپل ایچی سن کالج کی چھٹی منظورکرلی،قائم مقام انتظامی کمیٹی مقرر
منگل, 26 مارچ, 2024