اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر کی ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی جس میں صدر آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم کو کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے امریکہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں کو متحرک کرنے کے لیے اپنے غیر ملکی دوروں کی کامیابی سے آگاہ کیا۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی ترقی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker