
اسلام آباد،گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 19کے افسر حمیداللہ رجسٹرار میڈیکل ایپلٹ ٹربیونل تعینات کر دیئے گئے ہیں ، حمیداللہ ایپلٹ ٹربیونل میں بھی فرائض سر انجام دیتے رہیں گے، سیکرٹری قانون وانصاف نے منظوری دیدی۔