اہم خبریںپاکستاندلچسپ

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ،سینیٹر بہرہ مند سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے

اسلام آباد، پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر ایوان بالا کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا۔پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔

وہ سائیکل پر پارلیمنٹ لاجز سے پارلیمنٹ پہنچے۔سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے، موجود سلیکٹڈڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا ہوگا، اگر آج بھی عوام سڑکوں پر نہیں آتے تو آگے مزید برا حال ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker