
اسلام آباد ،وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، گریڈ 20کے افسر محمد عرفان علی بلوچ کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر کا چارج سونپ دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 20کے افسر محمد عرفان علی بلوچ کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر اسلام آباد کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔وفاقی پولیس کی طرف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔