
اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی محتسب برائے حراسانی کشمالہ طارق نے پیمرا کیس کا فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق حاجی آدم نے پیمرا کی خاتون کو حراساں کیا ،حاجی آدم کو نوکری سے برطرف کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے گئے۔حاجی آدم پر 20 لاکھ اور فخر الدین مغل کو5 لاکھ کا حرجانہ ادا کرناہوگا۔ پیمرا کو حراساں کرنے کے واقعات ختم کرنے کیلئے کیمرے نصب کرنے اور کمیٹی تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی گئی۔