اسلام آبادپاکستانتازہ ترین

اے سی سیکرٹریٹ کااشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی صورتحال کا معائنہ

اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے بری امام کے علاقے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، پولی تھین بیگ کے غیر مجاز استعمال اور پھلوں/سبزیوں کے دودھ، چکن کی دکانوں، ریستورانوں، جنرل سٹوروں اور بیکریوں میں ویکسی نیشن کی صورتحال کا معائنہ کیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور وارننگ دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker