اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

این اے 133 ضمنی انتخاب ،الیکشن کمیشن کا اجلاس جاری

لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت کی جانب سے این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کی درخواست کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران اور سیکرٹری الیکشن کمیشن شریک ہیں ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کی درخواست کا جائزہ لے کر این اے 133 ضمنی انتخاب کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے باعث الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker