اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں گیس لیکج کے باعث رہائشی فلیٹ میں دھماکہ ،دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق ،4 شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میںگیس لیکج کے باعث رہائشی فلیٹ میں دھماکہ ،دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق ،4 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ کے باعث دو رہائشی فلیٹس کو نقصان پہنچا،زخمیوں کو پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا۔