بین الاقوامی

جدہ میں حاجی محمد افضل چیمہ کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ (آئی پی ایس) حاجی محمد افضل چیمہ سنئیر راہنما پاکستان تحریک انصاف، معروف بین الاقوامی کاروباری شخصیت ،امیدوار برائے صوبائی اسمبلی 55، سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ و ممبر کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے اعزاز میں چوہدری ساجد بل ایگزیکٹو ممبر ٹائیگر فورس اور چوھدری  تیمور گورایہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ انجم اقبال وڑائچ نیشنل پریزیڈنٹ ٹائیگر فورس سعودی عرب، چوہدری اکرم فیض ممبر کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف جدہ، چوہدری عبدالرحیم  ، رانا محبوب احمد خاں ممبر کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف جدہ، تیمور گورائیہ ایگزیکٹو ممبر ٹائیگر فورس، خالد مغل  خالدنواز چیمہ سمیت دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker