اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں صفائی مہم تیزی سے جاری

سی ڈی اے انتظامیہ کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں صفائی مہم تیزی سے جاری،صفائی مہم علی پور فراش، لہتڑار روڈ، ترامڑی اور دیگر علاقوں میں جاری ہے ،صفائی مہم میں دو ڈمپرز، چار ٹریکٹر ٹرالیاں، ایک ایکسویٹر، ایک ٹریکٹر بکٹ شامل ہیں جبکہ ساٹھ سے زائد عملہ اس خصوصی صفائی مہم میں شامل ہے۔سی ڈی اے انتظامیہ کے مطابق صفائی مہم کو جلد از جلد اسلام آباد کے دیگر دیہی علاقوں تک پھیلایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker