
اسلام آباد(آئی پی ایس) اعلی عہدوں پر تعینات متعدد پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے گئے ، آئی جی موٹر ویز کلیم امام کو سیکرٹری انسداد منشیات لگا دیا گیا،آئی جی ریلویز پولیس انعام غنی آئی جی موٹر ویز پولیس تعینات کر دیا گیا جبکہ گریڈ 22کے تقرری کے منتظر فیصل شاکر کو آئی جی ریلویز پولیس لگا دیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلو ں کے نو ٹیفکیشن جاری کردیئے۔