اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

اردن نے گوشت برآمد کا سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے، مشیر تجارت

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ اردن نے گوشت برآمد کا سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق داود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اردن نے تین پاکستانی مذبحہ خانوں کو مویشیوں بکری، بھیڑ اور اونٹ کا گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔زیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داودنے بتایا کہ اردن نے گوشت برآمد کا سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے، تمام برآمد کنندگان گوشت کی اس غیر روایتی مارکیٹ کے پیش کردہ ان مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں، برآمد کنندگان گوشت برآمد کرنے کے علاوہ آلو، آم، کنو اور پیاز جیسی دیگر اشیا پاکستان سے بیرون ملک بھیجیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker