اہم خبریںپاکستان

چوہدری محمد مبشر افضل چیمہ کی بھار ت کیخلاف فتح پرقومی ٹیم کو مبارکباد

جدہ(خالد نواز چیمہ)ورلڈ کپ ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شاندار اور ریکارڈ کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے ہر رکن کو مبارکباد دیتے ہے

پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سنیر نائب صدر چوہدری محمد مبشر افضل چیمہ پاکستان تحریک انصاف سنیر رہنما اکرم فیض ٹائیگر فورس کے سربراہ انجم اقبال وڑائچ پاکستان جرنلسٹ فورم کے ممبران اسد اکرم خالد نواز چیمہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور ٹیم کے اراکین نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو تاریخی شکست دی ہے ۔اللہ تعالی مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے ۔قوم کو امید ہے کہ اسی کارکردگی کے ساتھ ورلڈ کپ بھی جیتے گا میچ جیتنے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔سعودی عرب کے ہر شہر میں پاکستانیون نے خوشی سے مٹھایاں تقسیم کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker