
اسلام آباد ،ایف الیون مرکز ابو ظہی پلازا میں سلنڈر دھماکہ ،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایف الیون مرکز ابو ظہی پلازا میں سلنڈر دھماکہ ہوا، دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔