اہم خبریںپاکستانکھیل

پاک بھارت میچ میں محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل

دبئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی ٹیم کے کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صحافی نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ڈرنک بریک کے دوران نماز ادائیگی کی تصویر ٹوئٹ کی جسے پاکستانیوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker