
پشاور،خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت مکمل طورپرالیکشن کے نعقاد کیلئے تیار ہے۔کارکن تیاری کرلیں انشااللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔
اہم اعلان
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے حوالہ سے مراسلہ بھیج دیا۔صوبائی حکومت مکمل طورپرالیکشن کےانعقاد کیلئےتیار ہے۔کارکن تیاری کرلیں انشاءاللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔ pic.twitter.com/gqLoUWJXt8
— Kamran Bangash 🇵🇰 (@kamrankbangash) October 21, 2021