اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی،گورنر اسٹیٹ بینک

لندن ،گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی ، معاشی اصلاحات سے مستقبل میں اچھے نتائج کی توقع ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پاکستانیوں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی، مشیرخزانہ معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے نیویارک سے واشنگٹن واپس گئے۔رضا باقر نے کہا کہ معاشی اصلاحات اور اداروں میں بہتری سے مستقبل میں اچھے نتائج نکلنے کی امید ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker