
اسلام آباد (آئی پی ایس) سی ڈی اے مزدور یونین کے وائس چئیرمین مرزا سعید اختر کی ساس ، مرزا جہانگیر پرویز مرحوم اور مرزا سفیر پرویز کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل سہ پہر ساڑھے تین بجے ھنگالی ( مندرہ چکوال روڈ) میں ادا کی جائے گی اور تدفین بھنگالی موہڑہ ہدایت والے قبرستان میں ہوگی