اہم خبریںپاکستانتجارت

آئی ایم ایف مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں صداقت نہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد، ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

ترجمان مزمل اسلم نے کہا کہ جمعہ کو مذاکرات جہاں پر تھے وہیں سے پیر سے دوبارہ آغاز ہوگا، مذاکرات بلا تعطل پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے، مذاکرات ختم ہونے کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیابی تک جاری رہیں گے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سیکریٹری خزانہ اور ان کی ٹیم بدستور واشنگٹن میں مذاکرات کے لیے موجود ہے، وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ شیڈول کے حساب سے نیویارک میں میٹنگز میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker