
وانا (حفیظ وزیر سے)وانا میں فور جی ٹیکنالوجی کیلئے کئی روز سے جاری دھرنہ کامیاب مذکرات کے بعد ختم کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کا 3جی4جی کے حوالے سے دھرنا اج اسسٹنٹ کمیشنر وانا بشیر خان کے ساتھ کامیاب مذکرات کے بعد دھرنے کے منتظمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا تاھم یے واضع رھے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وانا کئی روز سے دھرنا دیے بیٹھے تھے کہ وانا میں پیچھلے مھینے سے انٹرنیٹ کی سھولت کیوں بند کی گئی ھے تو سلسلے میں اج اسسٹنٹ کمیشنر وانا دھرنے کی منتظمین یقین دلایا کہ تمھارا جائز مطالبہ ھے ائیندہ دو ھفتوں میں انٹرنیٹ بحال ھوگا،اور دھرنے کے منتظمین دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا. عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمیشنر وانا کی کاوشو کا سراھا اس موقع پر اسسٹنٹ کمیشنر وانا کے ریڈر زمان بھی موجود تھے