اہم خبریںپاکستان

چیئرمین سینیٹ کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

اسلام آباد ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبعیت ناساز ہونے پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں طبعی معائنہ کیا گیا ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker