
اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے سی ڈی اے مزدور یونین کو سی بی اے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حالیہ جیتنے والی یونین کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے این اے آر سی کو سی بی اے کی جیت کا سرٹیفکیٹ فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔