اہم خبریںعلاقائی

ضلعی انتظامیہ کا بری امام،چراہ اور بھارہ کہو میں فوگنگ،سپرے سمیت صفائی اقدامات

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ کی اسلام آباد میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سی ڈی اے ، ایم سی آئی اور ڈی ایچ او ٹیموں کی طرف سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں بری امام، چراہ اور بھارہ کہو میں فوگنگ اور مچھر کش ادویات کے سپرے سمیت صفائی کا عمل جاری رہا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker