دبئی, سعودی ایئرلائن السعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹکٹ میں 15 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ لیکن یہ رعائیت صرف سعودی عرب سے دبئی جانے والوں کے لیے ہو گی۔ ’السعودیہ‘ نے اپنے ٹوئٹر اکاو ¿نٹ اور ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ اگر آپ دبئی جانا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں ایئرلائن ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت فراہم کررہی ہے- اس حوالے سے السعودیہ نے اپنا لنک بھی جاری کیا ہے-
Related Articles
چین کی امریکہ کی جانب سے فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت
جمعرات, 19 ستمبر, 2024
لیاؤننگ جہاز کی حالیہ تربیتی سرگرمی بین الاقوامی ضوابط کے مطابق ہے ،چین کی وزارت دفاع
جمعرات, 19 ستمبر, 2024