اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کہا کہ اجلاس میں ملکی صورتحال اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔اجلاس میں آرمی چیف، نیول اور ائیر چیف بھی موجود تھے۔ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں موجود تھے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ بارڈرز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے،تمام ملکی حالات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker