اہم خبریںعلاقائیگلگت بلتستان

چیف جسٹس جی بی چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے مستقل چیف جسٹس اور جسٹس ملک عنایت الرحمن جسٹس جوہر علی اور جسٹس راجہ شکیل احمد نے حلف لینے کے بعد باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا

گلگت ،چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے مستقل چیف جسٹس اور جسٹس ملک عنایت الرحمن جسٹس جوہر علی اور جسٹس راجہ شکیل احمد نے عہدے حلف لینے کے بعد باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا اور چیف جسٹس نے نو تعینات ججز کے ہمراہ ماتحت عدلیہ کا دورہ کیا
اس موقع پر چیف جسٹس نے تمام ملازمین اور ججز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف کورٹ میں ججز کا کورم بھی مکمل ہوا اب عوام کو سستیاور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے کام کرینگے مزید بتایا کہ لوگوں کو گھر کی دہلیز میں انصاف کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل کو بروکار لاینگے اوراس پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائیگا لوگوں کا عدلیہ پر جو اعتماد ہے اس کو مزید مضبوط کے لئے کام کرینگے تاکہ قانون کی حکمرنی برقرار رہے مظلوم کو حق ملے کیونکہ عدلیہ بنیادی کام لوگوں کو انصاف فراہم کرنا اور یہی ہماری اولین ترجج اور بنیادی آئنی ذمہ داری ہے گلگت بلتستان کی عدلیہ رول ماڈل ہے اور رہیگی اور چیف جسٹس علی بیگ نے نوتعینات ججز کے ہمراہ ماتحت عدلیہ اورچیف کورٹ کے تمام ذیلی دفاتر کا تفصلی دورہ کی ملازمین کو وقت کی ہاببدی سمیت مزید محنت اور لگن سے اانصاف کی فراہمی کے لئے کام کرنے کی ہدایت بھی دیدی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker