علاقائیگلگت بلتستان

گلگت : پی ٹی سی سٹاف کے خلاف کرپشن الزامات: ایس ایس پی نگر کی سربراہی میں کمیٹی قائم

گلگت(آئی پی ایس)پولیس ٹریننگ کالج گلگت کے سٹاف کے خلاف کرپشن اور بد عنوانی کے سنگین الزامات ڈی آئی جی گلگت/ٹریننگ ڈاکٹر میاں سعید احمد نے ایس ایس پی نگر محمداسحاق کے سربراہی میں کمیٹی مقررکرکے نوٹیفکیشن جاری کیا۔پی ٹی سی سٹاف کے خلاف ایڈوانس سکیورٹی کے نام پر لاکھوں روپے کی غبن،زیادہ میس کٹنگ،پولیس رجمنٹل شاپ اور دیگر ٹھیکے من پسند افراد کو نوازنا،ٹرینیز کی حاضری کو یقینی نہ بنانااور پی ٹی سی کیلئے ملنے والے فنڈ میں خردبرد کرنے جیسے الزامات ہیں۔انکوائری کمیٹی کو دس روزکے اندرانکوائری مکمل کرکے ڈی آئی جی افس میں جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔کمانڈنٹ پی ٹی سی زائد اقبال کو کرپشن کی انکوائری کے فیصلے تک کام کرنے سے روک دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker