اہم خبریںپاکستان

وزیرِ اعظم آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان آج جمعہ کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم افغانستان کے موضوع پر کلیکٹیو سکیورٹی ٹریٹی آرگنائیزیشن (سی ایس ٹی او)کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔بعد ازاں وزیرِ اعظم صدر تاجکستان امام علی رحمانوف سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے۔صدارتی محل میں وفود کے سطح کی ملاقاتیں، مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور دونوں ممالک کیراہنمائوں کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker