
اسلام آباد،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نئی وردی میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا امتزاج ہے۔ شرٹ کی بائیں جانب چاند ستارہ اور دائیں جانب نجی کمپنی کا لوگو ہے۔ہلکے سبز رنگ والے حصے میں پیپسی کا لوگو ہے۔شرٹ پر کندھوں کے بالکل سفید اور سبز رنگ کی لائنیں ہیں
Unveiling Pakistan's new ODI kit!🇵🇰🏏#HarHaalMainCricket | #HoRahaHai | #PAKvNZ pic.twitter.com/dYOvA4HiRA
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 16, 2021