اہم خبریںپاکستان

راکاپوشی پر پھنسے تین کوہ پیماپاک آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے گلگت منتقل

گلگت (آئی پی ایس پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میںراکاپوشی پہاڑ پر پھنسے تین کوہ پیماوں کوپاکستان آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے گلگت منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق راکاپوشی پر پھنسے کوہ پیما واجد اللہ نگری اور دیگر دو غیر ملکی ساتھی پانچ روز قبل راکاپوشی چوٹی سر کرنے کے بعد پھنس گئے تھے۔پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں کو ذریعے مسلسل تین دن تک ریسکیو آپریشن کا بعد کامیابی ملی۔واجد اللہ نگری راکاپوشی چوٹی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker