اہم خبریںپاکستان

چیئرمین نیب کی 11افسران کے تبادلوں کی منظوری،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے مختلف بیوروز سے متعدد افسران کے تبادلوں اور کراچی بیورو میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ،نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور بیورو سے توصیف حنیف ڈپٹی ڈائریکٹر ( بی پی ایس 18)،نیب راولپنڈی سے اسد محمود جنجوعہ ڈپٹی ڈائریکٹر(بی پی ایس 18)اور ندیم فراز ڈپٹی ڈائریکٹر (بی بی ایس 18)،نیب خیبر پختونخوا سے صدیق اللہ جان ڈپٹی ڈائریکٹر(بی پی ایس 18)،نیب لاہور سے محمد وقار الحق اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)، جہانزیب عظمت چٹھہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)،حفیظ الحسن اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)،نیب راولپنڈی سے سعد غفور اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)،نیب خیبر پختونخوا سے اسد علی اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)،فواد احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 17)اور نیب لاہور سے محمد حسن ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر(بی پی ایس 16)کا تبادلہ نیب کراچی کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker