
کراچی(آئی پی ایس )انٹربینک میں ڈالر مزید 60 پیسے مہنگا ،انٹربینک میں ڈالر 168.10 روپے سے بڑھ کر 168.70 روپے پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 60پیسے مہنگا ہونے سے ایک سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ڈالر گزشتہ چار ماہ میں16 روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ایک سال کی بلند سطح 168.10روپے70 پیسے پرپہنچ گیا۔