![chief justice gulzar ahmed](https://ips.media/wp-content/uploads/2021/09/chief-justice-gulzar-ahmed.jpg)
اسلام آباد،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔