اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) نے ڈی ایم اے ٹیم کے ہمراہ آئی جے پی روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف رات گئے آپریشن میں 30 کرینوں،30 ٹرک اور لفٹرز کی مدد سے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے قبضہ مافیا سے اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرالی ۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سی ڈی اےڈی ایم اے ٹیم کے ہمراہ آئی جے پی روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف رات گئےآپریشن میں 30 کرینوں،30 ٹرک اور لفٹرز کی مدد سے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا گیا.اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی.گزشتہ کئی ماہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ pic.twitter.com/E86saSxT9c
— Capital Development Authority, Islamabad. (@CDAthecapital) September 14, 2021