دلچسپملٹی میڈیا

جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے انوکھی شادی

انقرہ، ترکی میں حال ہی میں ایک نادر نوعیت کی شادی کی تقریب دیکھنے میں آئی جہاں دو جڑواں بھائی ایک ہی روز دو جڑواں بہنوں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ترک میڈیاکے مطابق شادی کی یہ انوکھی تقریب ادیامان صوبے میں منعقد ہوئی۔دونوں جڑواں بھائی ابو ذر اور جفاری ہیں اور ان کی شادی دو جڑواں بہنوں نور گل اور نورسل سے ہوئی۔تقریب میں ادیامان کے گورنر اور میئر نے بھی شرکت کی۔اخبار کے مطابق دونوں دولہا بھائیوں کے والد کا کہنا تھا کہ "دونوں گھرانوں کی ملاقات خاندان کے ذریعے ہوئی اور ہمیں اپنے دو جڑواں بیٹوں کے لیے دو جڑواں بہنیں مل گئیں، یہ سب نصیب کی بات ہے”۔

https://youtu.be/RLteoo7wxV0

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker