تجارت

مرسڈیز بینز نے اپنی سستی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی

مرسڈیز بینز اپنی مکمل الیکٹرک گاڑی ای کیو اے 250 متعارف کرا چکی ہے مگر اب کی بارمرسڈیز بینز نے اپنی سستی الیکٹرک گاڑی ای کیو بی متعارف کرا دی ہے جو اگلے سال 2022 میں مارکیٹ میں متعارف کرائی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوری میں مرسڈیز بینز کی جانب سے اپنی پہلی گاڑی متعارف کرائی گئی تھی کامپیکٹ ایس یو وی 66.5 ڈبلیو ای بیٹری پیک سے لیس ہے جو فل چارج پر 300 میل تک سفر کرسکتی ہے۔یہ گاڑی ٹیسلا ماڈل وائے کے مقابلے میں پیش کی ہے ج کا مقصد شہروں سے تعلق رکھنے والے نوجوان صارفین کو اپنی کھینچنا ہے۔ اس ایس یو وی میں 190 ہارس پاور الیکٹرک موٹر 375 این ایم ٹورکیو کے ساتھ ہے۔گاڑی میں موجود بیٹری ڈی سی کرنٹ سے چارج کی جاسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker