
گلگت، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کامیاب کاروائی ،فیس بک پرفیک آئی ڈی کے ذریعے گلگت بلتستان کے لوگوں کو بلیک میل اور حراساں کرنے والا منظم گروہ بے نقاب،ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گلگت سے گرفتار کر لیا ،ساتھی ملزم کو راولپنڈی میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا، مزید گرفتاریاں بھی متوقع۔
تفتیش کے دوران اھم انکشافات اور اھم شواہد بھی برامد۔ملزمان کافی عرصے سے مختلف خواتین کے نام پر مبنی فیک آئی ڈی کے ذریعے لوگوں کی کردار کشی اور بلیک میلنگ میں ملوث تھے۔مزید کاروائی جاری ہے ۔