اہم خبریںپاکستان

پاک بحریہ کا یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری

کراچی(آئی پی ایس )پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذمہ داری اور شہادت کے لازوال جذبے کی بہترین عکاسی کی گئی ہے، یہ نغمہ تین یاروں کی کہانی ہے جو جڑے تو آہن بن گئے اور پھر شہادت بھی انھیں جدا نہ کر سکی۔ اس نغمے کا یہ پیغام کہ فرض کی راہ میں شہادت سفر کا اختتام نہیں بلکہ پاسبانی کے نئے سفر کا آغاز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker