لاہور،آ مد ن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کو 9ستمبر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ لیگی رہنما برجیس طاہر بھی نیب میں طلب ،برجیس طاہر کو 10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق لیگی رہنماں سے اثاثوں کے ثبوت بھی مانگے گئے ہیں۔
Related Articles
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
جمعرات, 21 نومبر, 2024
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات, 21 نومبر, 2024
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین
جمعرات, 21 نومبر, 2024