اہم خبریںتعلیم

ڈویژنل پبلک سکول وہاڑی نائب قاصد کے حوالے

وہاڑی (آئی پی ایس )رانا نعیم نامی نائب قاصد کلاسز کے روانڈ لگاتا فیملی ٹیچرز کی کردار کشی کرتا ہے ،پرنسپل کا نائب بنا ہوا جس کے اشارے پہ فیلیڈیز ٹیچرز کو پرنسپل آفس میں بلا کر ہراساں کیا جاتا ہے ،نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی روزانہ دی جاتی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کے نام پہ پرنسپل کا کہنا وہ گیٹ ہے نکلو باہر سکول رانا نعیم نائب قاصد کی ہدایت پہ چلنا شروع ،جاسوسی کا نظام قائم کرکے تعلیم و تربیت کی بجاے را کا اڈہ بن گیا۔ مزید برآں پرنسپل نے سکول میں مخصوص ٹیچرز کے ساتھ گروپنگ کر کے باقی سٹاف کو بے عزت کرنا معمول بنا لیا ۔پانچ پیاروں کا گروپ بنا کر سکول کی تباہی کے اسباب مکمل کر دیے والدین پرنسپل کے رویے سے تنگ بچے لے جانے پر مجبور ہیں۔ پرنسپل خود رانڈ نہیں لے سکتا کیونکہ وہ چل پھر نہیں سکتا۔ ڈی سی وہاڑی نے اسے قواعد کے خلاف بھرتی کیا ہے کیونکہ یہ اشتہار میں دی گئی تعلیم پوری نہیں کرتانہ اور نہ اس کا پہلے کوئی بڑا سکول چلانے کا تجربہ ہے۔ والدین نے ڈی سی سے اپیل کی ہے کہ سکول کے معاملات کی خود انکوائری کرے ورنہ سکول کی تباہی یقینی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker