بین الاقوامیٹاپ سٹوری

سعودیہ کی تیل کی پیداوار امریکا ایران جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بلند سطح پر پہنچ گئی

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں سعودی عرب نے اپنی تیل کی پیداوار کو فروری کے بعد کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے۔ اکتوبر میں سعودی عرب کی خام تیل کی پیداوار ساڑھے 10 ملین بیرل یومیہ رہی۔ ستمبر میں سعودی عرب نے یومیہ سوا آٹھ ملین بیرل خام تیل نکالا تھا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker