بین الاقوامیٹاپ سٹوری

ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ، امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع سے موصول اطلاعات کے مطابق ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیوں پر اب تک ہونے والے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔

ان فوجی اخراجات میں سب سے بڑی مد میں 29 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے گولہ بارود کی فراہمی اور 6 ارب ڈالر سے زیادہ کے فوجی سازوسامان کی تبدیلی کے اخراجات شامل ہیں۔ تاہم، ان اعداد و شمار میں ایرانی میزائلوں اور ڈرون حملوں سے متاثر ہونے والے امریکی فوجی اڈوں کی مرمت پر آنے والے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker