بین الاقوامی

چینی وزارتِ خارجہ کا کیلیان ایمباپے کی معذرت پر ردعمل

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس کے دوران فرانسیسی فٹبالر کیلیان ایمباپے کی جانب سے چین سے متعلق اپنے سابقہ نامناسب ریمارکس پر معذرت کے حوالے سے کہا کہ چین متعلقہ شخص کی جانب سے پیش کی گئی معذرت کو اہمیت دیتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker