بین الاقوامی

آئس لینڈ کی وزیر خارجہ 26 سے 31 اکتوبر تک چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، آئس لینڈ کی وزیر خارجہ تھورگِردور کترین 26 سے 31 اکتوبر تک چین کا دورہ کریں گی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker