بین الاقوامی

چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران وانگ ای چین -انڈونیشیا جامع اسٹریٹجک مکالمے کے میکانزم کے پہلے اجلاس کی صدارت کریں گے، اور وزیر دفاع ڈونگ جون کے ساتھ مل کر چین–انڈونیشیا وزرائے خارجہ و دفاع 2+2 ڈائیلاگ میکانزم کے دوسرے وزارتی اجلاس میں شر کت کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker